26 مئی کو جو کچھ دیکھا اس سے ثابت ہو گیا کہ بیرونی سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی ہے ، عمران خان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک سات گھنٹوں کے دوران اپنے کنٹینر سے جو کچھ دیکھا اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ ایک بیرونی سازش کے ذریعے یہ امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YkJIvHK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments