کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا ہے ، آزاد امیدواروں نے اب تک 1145 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yXhc8Ez
via IFTTT
0 Comments