راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ لوگوں کے گھر میں صرف بھوک ان کا انتظار کر رہی ہے ، اگلے مہینے جب عوام باہر نکلیں گے تو کسی کے کہنے پر واپس نہیں جائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/euIibSP
via IFTTT
0 Comments