نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا

کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں چار بھارتی شہریوں سمیت 19 مسافر سوار تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6FfjYPy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments