سبی، یوسی 8کےوارڈنمبر 3میں پولنگ کاعمل روک دیاگیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جہاں سبی کی یو سی 8 کی وارڈ نمبر 3 میں پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RyLmEvs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments