ہزارہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں آج سرکاری طور پر عید الفطر منائی جا رہی ہے جبکہ قائم مقام گورنر مشتاق غنی نے صوبے کے ساتھ عید منانے سے انکار کر دیااور کہا کہ ہزارہ ڈویژن میں چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ، لہذا عید کل مرکز کے ساتھ منائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MLPrSoD
via IFTTT
0 Comments