ملک بھر میں عید پھر ایک ہی روز نہ ہو سکی ، خیبرپختونخوا میں آج سرکاری سطح پر عید الفطر منائی جا رہی ہے 

پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں ایک بار پھر عید ایک ہی دن نہ منائی جا سکی ، خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عید الفطر منائی جا رہی ہے ، صوبائی دارالحکومت میں 100 سے زائد چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TPsOnJh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments