پیمرا نے ٹی وی چیلنجز کو فوج اور عدلیہ مخالف مواد نشر کرنے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے الیکٹرانک میڈیا کو ملک کی مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف مواد نشر کرنے سے خبردار کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0AMzcis
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments