کابینہ ڈویژن کی جانب سے عہدے سے ہٹانے پر گورنر عمر سرفراز چیمہ کا پہلا بیان سامنے آ گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کابینہ ڈویژن کے غیر آئینی نوٹیفکیشن کو مسترد کرتاہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KV5cLSh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments