مفتاح اسماعیل سابق حکومت کاآئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا معاہدہ سامنے لے آئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافے سےمتعلق تحریک انصاف حکومت کا انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )سےمعاہدہ سامنےلےآئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/g7Q9u8T
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments