لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہا ہوں، کوشش ہے کہ ڈالر 160 روپے پر لے آئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1HyqG4F
via IFTTT
0 Comments