رانا ثناء اللہ کو پیغام ہے کہ اگر اتنا زور ہے تو اپنی طاقت سے آکر لڑو، شہباز گل 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبا زگل نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ میں خواتین ، بچوں اور نوجوانوں پر تشدد کیا گیا ،رانا ثناء اللہ کو پیغام ہے کہ اگر اتنا زور ہے تو اپنی طاقت سے آکر لڑو۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Vc6vRZ4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments