نئے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل  ہو گئی ، بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نئے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے ، بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6R9KNhO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments