اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق معاون خصوصی شہباز گل کی حفاظتی ضمانت میں نو مئی تک توسیع کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/c6Nt7Sk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments