”عمران خان کا رویہ بھٹو جیسا ہوتا جارہاہے“شیخ رشید کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کے عمران خان کا رویہ بھٹو جیسا ہوتا جا رہاہے،کیونکہ وہ الیکشن کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y7lthz4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments