اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روک دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو پبلک آفس ہولڈ کرنے سے روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aBAkJNw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments