این اے 240 ضمنی الیکشن، تمام 309 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی ، غیر سرکاری نتیجہ آگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے کراچی کے حلقہ این اے 240 کورنگی 2 کے ضمنی انتخاب میں میدان مار لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6vpbqkR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments