پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (این این آئی) صوبہ پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4v6bSzR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments