بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 465 میگاواٹ تک پہنچ گیا ، گرمی اور بد ترین لوڈ شیڈنگ سے عوام مشکلات کا شکار

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گرمی کی شدید لہر کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ، ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 465 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MEcRGgt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments