شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 7 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے دو جوان شہید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6JWAN8Q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments