پنجاب اسمبلی میں لوٹے لے کر جانا شرمناک تھا ، حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران لاہورہائیکورٹ کے ریمارکس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہبا زکو عہدے سے ہٹانے سےمتعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی ، دوران سماعت چیف جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اسمبلی میں لوٹے لے کر جانا شرمناک تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6ofXerA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments