کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے روسی دورے کے دوران تیل کی تجارت پر بات چیت ہوئی تھی، ہمیں پاکستان کی جانب سے کوئی سرکاری خط موصول نہیں ہوا، اگر پاکستانی حکومت ہم سے رابطہ کرے گی تو ہم سستا تیل فراہم کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/riL5GBu
via IFTTT
0 Comments