ریستورانوں،ہوٹلوں اور تعمیراتی خدمات پر جی ایس ٹی صوبے وصول کریں ، فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہدایت کی ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز یکساں جی ایس ٹی کیلئے ایک طریقہ کار وضع کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fQXezrI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments