"ہم امپورٹڈ حکومت کا عوام اور کاروبار دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں" عمران خان کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا مالی سال 2022-23 کا بجٹ مسترد کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zWuZ7fr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments