شہباز شریف ،حمزہ شہباز و دیگر کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت میں توسیع پر فیصلہ محفوظ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہو کی سپیشل سنٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف ، حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hjmR7Ji
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments