مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ، مزید تین نوجوان شہید کر دیے 

سرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ وادی کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جہاں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Q1rFtvO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments