شوکت ترین نے  قرض لینے کا اعتراف کیا ، ابھی اور بھی بہت سے اعتراف کریں گے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ شوکت ترین نے اعتراف کیاکہ عمران خان نے 20ہزارارب قرض لیا،ایسےبہت سےاعتراف ابھی عمران صاحب نےکرنےہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/haBijwT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments