آرمی چیف کاجان پر کھیل کر لوگوں کی زندگی بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور کیلئے ایوارڈ کا اعلان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کیلئے ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uGSIlMp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments