کینسر کی مریضہ لڑکی کی مدد کیلئے پکار پر پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کا نوٹس، ہدایات جاری

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینسر کی مریضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی مدد کی پکار پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کردیں اور تمام اخراجات ادا کردیئے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XY19fAw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments