سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف فاروق ستار کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں دھاندلی سے متعلق عامر لیاقت حسین کیخلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VkQ73jR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments