لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں مالی سال 23-2022کے بجٹ پیش کرنے میں وزیر خزانہ نہ ہونے کے باعث دشواری سامنے آ رہی تھی ، لیکن اب خبر سامنے آئی ہے کہ سینئر لیگی رہنما مجتبیٰ شجاع الرحمان کو وزیر خزانہ پنجاب کا عہدہ دیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dKsPvuA
via IFTTT
0 Comments