پاکستان کی معروف میڈیکل یونیورسٹی نے افغان طلباءکیلئے سالانہ فیس 8 لاکھ سے کم کر کے 50 ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا 

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے افغان طلباءکیلئے فیس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kgHD3rm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments