پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،آئی ایم ایف مان گیاہے، صحافی حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا ہے ،عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Oi4mcdH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments