اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کے پروڈکشن آرڈر پر عمل سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لا پتہ شہری کے پروڈکشن آرڈر پر عمل سے متعلق رپورٹ طلب کر لی،عدالت نے کمیشن سے استفسار کیا کہ جے آئی ٹی نے جب کہہ دیا کہ یہ جبری گمشدگی ہے تو آپ نے پروڈکشن آرڈر کس کو ایشو کیے؟ ،کیا کمیشن صرف رسمی کارروائی کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کرتا ہے؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/80E1rlN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments