مفتاح اسماعیل کو فارغ کر کے اسحاق ڈار کو لایا جا رہا ہے، شہباز گل نے بڑا دعویٰ  کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ معیشت کو ڈبونے کے فیصلے کروانے کے بعد مفتاح اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے ، ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار کو لایا جا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VWfUC4p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments