ہمارے ووٹ عمران خان سے نجات دلا سکتے تو اس حکومت سے بھی نجات دلا سکتے ہیں، ایم کیو ایم 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے کہا کہ ہمارے ووٹ جب عمران خان سے نجات دلاسکتے ہیں تو عوام کو اس حکومت سے بھی نجات دلاسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/d2vsQgh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments