پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کےمقدمات،  عمران خان ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ضمانت کیلئے عمران خان ایف 8 کچہری پہنچ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/awTyVQP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments