اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے بڑی صنعتوں جن میں سیمنٹ ، سٹیل ، چینی ، آئل اینڈ گیس ، فرٹیلائزر، ٹیکسٹائل ، آٹو انڈسٹری، سگریٹ مینو فیکچرنگ انڈسٹری پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Q7LyUpd
via IFTTT
0 Comments