پی ٹی آئی ارکان اسمبلی  کے استعفوں کے حوالے سے" بڑا" فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد تحریک انصاف کے مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابتدائی طور ایوان میں استعفیٰ دینے کا اعلان کرنیوالے ارکان کے استعفوں کو منظور کیا جائیگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XZYwrdk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments