"طارق بشیر چیمہ نے ہمارا خاندان تقسیم کردیا، چوہدری شجاعت اولاد کے ہاتھوں مجبور ہیں" چوہدری وجاہت نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے ان کے خاندان کو تقسیم کردیا ہے، چوہدری شجاعت اولاد کے ہاتھوں مجبور ہیں، ہم نئی سیاسی جماعت بنائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yC2oLWb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments