اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں، انتہائی مہنگی بجلی بھی شامل کر لی ہے جس کے بعد 15 جون سے 600میگا واٹ بجلی مزید حاصل ہو گی اور لوڈشیڈنگ بھی آدھا گھنٹہ مزید کم ہوگی، کراچی کے نیوکلیئر بجلی پلان کو ری فیول کیا جا رہا ہے اور مہینے کے آخر میں مکمل ہو جانے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JxH2odi
via IFTTT
0 Comments