عمران ریاض کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت صبح 10 بجے مقرر کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ ایک بار پھر رات کو کھل گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dO7xohY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments