عمران ریاض کی گرفتاری، تحریک انصاف کا ملک گیر مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fr5sZg3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments