"اگر مجھے 5 گھنٹے میں رہا نہ کیا گیا تو ایسی ویڈیو آئے گی کہ تہلکہ مچ جائے گا" عمران ریاض کی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کرائی گئی ویڈیو اپ لوڈ کردی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد ان کے یوٹیوب چینل پر ان کی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کرائی گئی ویڈیو اپ لوڈ کردی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SDdHpBh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments