صدر مملکت ، وزیر اعظم ، عمران خان ، آصف زرداری سمیت کس سیاسی رہنما نے کہاں نماز عید ادا کی ، جانئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نماز عید کراچی میں ادا کی ، وزیر اعظم شہباز شریف نے عید کی نماز جاتی امرا رائیونڈ میں ادا کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RlIa4F0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments