اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں سنت ابراہیمیؑ کا سلسلہ جاری ہے ، صاحب حیثیت افراد اپنی اپنی اسطاعت کے مطابق دنبے ، بکرے ، گائے ، بیل اور اونٹ راہ خدا میں قربان کرنے میں مصروف ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IzhUw2S
via IFTTT
0 Comments