کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارشوں کا امکان ، شہریوں کو بلا ضرورت گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جبکہ شہر قائد میں منگل تک تیز بارشوں کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jcq08Yd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments