ضمنی الیکشن, مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول جاری

رائیونڈ (نامہ نگار) حالیہ ہونے والے ضمنی الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز خود میدان میں اتریں گی اس سلسلے میں مریم نواز کے لاہور کے 3 حلقوں میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت مریم نوازآج 2 جولائی کو شام 7 بجے گرین ٹاون 3 جولائی کو دھرم پورہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4HRfvtc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments