اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آج 10بجے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق فیصلہ سنائے گا، جس کے باعث ریڈ زون کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ، کثیر تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں ، اینٹی رائٹس فورس بھی ریڈ زون میں رہے گی جبکہ غیر متعلقہ افراد ریڈ زون میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZB04A7E
via IFTTT
0 Comments