اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) اوتھل سے کراچی جانے والا پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لا پتہ ہو گیا ، ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی سوار ہیں ، ہیلی کاپٹر کے لا پتہ ہونے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا بیان بھی سامنے آگیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/L1CBReY
via IFTTT
0 Comments